خانانی اینڈ کالیاسے مزید اٹھارہ ہزار غیر قانونی اکاؤنٹس کا انکشاف
اسلام آباد: مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ خانانی اینڈ کالیا سے مزید اٹھارہ ہزار غیر قانونی اکاؤنٹس کا انکشاف ہو ا۔انہوں نے کہا کہ خانانی اور کالیا پر کراچی میں ایک اور مقدمہ در ج کر لیا گیا۔مشیر داخلہ نے کہا کہ پھنسی ہوئی رقم کی واپسی کیلئے طریقہ کار وضع کررہے ہیں۔