سوات: سوات کے علاقے کبل کو سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں سے خالی کروالیا ہے ۔ اس سے قبل کبل میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے پانچ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ تحصیل کبل کے علاقے کبل خاص میں سیکورٹی فورسزکلیئرنس آپریشن کررہی تھی ۔ تاہم اب اس علاقے کو عسکریت پسندوں سے خالی کروالیا گیا ہے ۔