aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 07:28 PM PST
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لیجانے کاوقت نہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا وقت مناسب نہیں ہے معاملہ سفارتی سطح پر حل کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے یہ بات چین کے ہفتہ ثقافت کے موقع پر ہونے والی تصویری نمائش کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ دفتر خارجہ کا کام دنیا کے ممالک سے تعلقات بڑھانا ہے بگاڑنا نہیں۔ ہمیں اس صورتحال میں بردباری سے کام لینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمت عملی کے کئی پہلو ہوتے ہیں ہم بھی اپنی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افواج پاکستان اور منتخب حکومت میں مثالی تعاون اور ملک کے تمام اداروں میں بے مثال ہم آہنگی ہے۔
مسقط سے بیدخل مزید چھ سو چونسٹھ پاکستانی کر اچی پہنچ گئے
سانحہ نا رتھ کر اچی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
عدلیہ اور پا رلیمنٹ کی با لادستی تک تحر یک جا ری رہے گی،نو از
نارتھ کراچی آتشزدگی :جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پنجاب: بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت گر گیا
سوات: مغوی اہلکار قتل،ہائی اسکول نذر آ تش
جوزف بائیڈن پاکستان پہنچ گئے
مشرقی سرحدوں کی صورتحال تشویشناک ہے ، گیلانی
مسقط سے بیدخل 700 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،ایف آئی اے
بڑے شہروں میں آج سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وزارت پانی وبجلی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved