aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 09:52 PM PST
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے باجوڑ ایجنسی کی مسجد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں جنازہ میں خود کش دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ لندن سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو عناصر بھی بربریت کا یہ عمل کر رہے ہیں وہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو عناصر بھی اسلام کا نام لے کر خودکش دھماکے کر رہے ہیں اور خود کش دھماکے کرنے والوں کی حمایت کر رہے ہیں وہ اسلام اور پاکستان کے دوست نہیں بلکہ دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقوں اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد معصوم انسانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کریں۔
مسقط سے بیدخل مزید چھ سو چونسٹھ پاکستانی کر اچی پہنچ گئے
سانحہ نا رتھ کر اچی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
عدلیہ اور پا رلیمنٹ کی با لادستی تک تحر یک جا ری رہے گی،نو از
نارتھ کراچی آتشزدگی :جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پنجاب: بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت گر گیا
سوات: مغوی اہلکار قتل،ہائی اسکول نذر آ تش
جوزف بائیڈن پاکستان پہنچ گئے
مشرقی سرحدوں کی صورتحال تشویشناک ہے ، گیلانی
مسقط سے بیدخل 700 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،ایف آئی اے
بڑے شہروں میں آج سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وزارت پانی وبجلی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved