aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 09:41 PM PST
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی صورت میں مسلم کانفرنس کے فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مظفرآباد میں پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر چوہدری یاسین نے کہا کہ وزیراعظم سردار عتیق کو قانون ساز اسمبلی میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں رہی اس لئے وزیراعظم کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہئے۔

چوہدری یاسین نے کہا کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر متحد اور منظم ہے اور اس میں اختلافات کا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔
مسقط سے بیدخل مزید چھ سو چونسٹھ پاکستانی کر اچی پہنچ گئے
سانحہ نا رتھ کر اچی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
عدلیہ اور پا رلیمنٹ کی با لادستی تک تحر یک جا ری رہے گی،نو از
نارتھ کراچی آتشزدگی :جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پنجاب: بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت گر گیا
سوات: مغوی اہلکار قتل،ہائی اسکول نذر آ تش
جوزف بائیڈن پاکستان پہنچ گئے
مشرقی سرحدوں کی صورتحال تشویشناک ہے ، گیلانی
مسقط سے بیدخل 700 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،ایف آئی اے
بڑے شہروں میں آج سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وزارت پانی وبجلی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved