aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 11:26 AM PST
چھ سفراء کی مختلف ممالک میں تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ترجمان دفتر خارجہ محمد صادق سمیت چھ سفیروں کی مختلف ممالک میں تعیناتی کی منظوری دیدی۔ مختلف ممالک میں چھ سفیروں کے تقرر کی باضابطہ منظوری وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ محمد صادق افغانستان میں پاکستان کے سفیر ہوں گے۔

ایڈیشنل سیکریٹری برائے جنوبی ایشیائی امور چوہدری اعزاز احمد کو ہیگ اور فارن منسٹر آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نورمحمد جادمان کو جاپان میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ کابل میں موجودہ سفیر طارق عزیز الدین کو ترکی جبکہ ریٹائرڈ ایمبیسڈر گل حنیف کو پرتگال میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا ہے دفتر خارجہ میں تعینات ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ اکبر زیب کو کینیڈا میں پاکستان کا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں القاعدہ کا آپریشنل چیف معاون سمیت ہلاک
کراچی آتشزدگی : تخریب کاری خارج از امکان نہیں ،رہنما پی پی
نارتھ کراچی میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، چالیس جاں بحق
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved