aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 09:34 PM PST
ق لیگ کے ارکان کاسی ای سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ ق کے ناراض اراکین نے سی ای سی کے اجلاس میں شرکت اور پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے تجاویز دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں حامد ناصر چٹھہ کی رہائش گاہ پر ق لیگ کے ناراض اراکین کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اکرم زکی، سمیرا ملک، سینیٹر سلیم سیف اللہ، ہمایوں اختر، محمد علی درانی، عظیم چوہدری، اقبال ڈار اور دیگر نے شرکت کی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں ناراض اراکین نے اختلافات میڈیا میں نہ لانے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں ق لیگ کے رہنما اکرم زکی نے کہا کہ سی ای سی کے اجلاس میں ہونے والے تمام فیصلوں کی پاسداری کی جائے گی۔ اجلاس میں ناراض ارکان کو واپس لانے سمیت تمام اختلافی امور پر بات چیت کی جائے گی اور پارٹی کو فعال بنانے کے لئے تجاویز دی جائیں گی۔
پاکستان میں القاعدہ کا آپریشنل چیف معاون سمیت ہلاک
کراچی آتشزدگی : تخریب کاری خارج از امکان نہیں ،رہنما پی پی
نارتھ کراچی میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، چالیس جاں بحق
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved