aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 12:34 AM PST
پنجاب کو پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا،گورنر
لاہور: گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ وہ پنجاب کو پیپلز پارٹی کا گڑھ بنائیں گے اور لاہور سے بلاول بھٹو کو الیکشن لڑا کر وزیراعظم بنوایا جائے گا۔ وہ رحیم یار خان پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے۔ سلمان تاثیر نے کہا کہ گورنر کا عہدہ سنبھالتے ہی انہوں نے پنجاب کو پیپلز پارٹی کا گڑھ بنانے کا عہد کیا تھا اور وہ اسے پورا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کی شہادت اور انتخابی نتائج کے بعد صدر آصف علی زرداری کی سیاسی سوچ نے ملک کو بچایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے شریک چیئرمین نے صوبہ سرحد میں اے این پی،سندھ میں ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد میں شامل کیا جبکہ پنجاب میں ن لیگ کو اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت بنانے کی دعوت دی۔ گورنر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی۔
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
جرمن جریدے میں آئی ایس آئی کا موقف غلط پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
بھارتی وزیر اعظم کے سنگین الزامات افسوسناک ہیں،گیلانی
پانی کی کمی: تربیلا ڈیم کے بارہ پیداواری یونٹ بند
بھارتی وزیراعظم کا بیان مایوس کن ہے،وزیر خارجہ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved