aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 12:43 AM PST
کراچی اپنے وسائل خود بھی پیدا کرے،صدر زرداری
کراچی: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کی شہری حکومت دوسرے جدید شہریوں کی طرح اپنے وسائل خود بھی پیدا کرے۔سٹی ناظم مصطفی کمال نے صدر آصف علی زرداری لو شہر کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی او بتایا کہ وفاقی گرانٹ میں کٹوتی سے کام متاثر ہو رہا ہے۔آصف علی زرداری نے ہدایت کی کہ دیگر حکومت اپنے کرے۔صدر نے ینگ بزنس مین سو سائٹی کے اراکین سے بھی ملاقات کی۔امریکی ادارے جارج سورس نے پاکستان کے لئے ٹیکس ریفارم پر صدر کو پریزنٹیشن دی جوجلد کابینہ میں بحث کیلئے پیش کی جائے گی۔اس موقع پرصدر زرداری نے کہا کہ ٹیکس دینے والوں کو یہ علم ہونا چاہئے کہ ان کا ادا کردہ ٹیکس کہاں خرچ ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر نجکاری نوید قمر ،مشیر خزانہ شوکت ترین،ڈپٹی چیئرمین ،منصوبہ بندی کمیشن سلمان فاروقی اور دفتر خارجہ کے ترجمان محمد صادق نے بھی بریفنگ میں شرکت کی۔صدر نے بعد میں سندھ کابینہ کے دوسرے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔
مسقط سے بیدخل مزید چھ سو چونسٹھ پاکستانی کر اچی پہنچ گئے
سانحہ نا رتھ کر اچی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
عدلیہ اور پا رلیمنٹ کی با لادستی تک تحر یک جا ری رہے گی،نو از
نارتھ کراچی آتشزدگی :جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پنجاب: بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت گر گیا
سوات: مغوی اہلکار قتل،ہائی اسکول نذر آ تش
جوزف بائیڈن پاکستان پہنچ گئے
مشرقی سرحدوں کی صورتحال تشویشناک ہے ، گیلانی
مسقط سے بیدخل 700 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،ایف آئی اے
بڑے شہروں میں آج سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وزارت پانی وبجلی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved