aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 10:30 AM PST
بنوں: پولیس چوکی پر حملہ،3 اہلکار جاں بحق
سوات: بنوں میں پولیس چوکی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بنوں میں عسکریت پسندوں نے رات تین بجے پہلے تھانہ حوید پر حملہ کیا جسے پولیس کی بھاری نفری نے پسپا کردیا۔ اس کے بعد عسکریت پسندوں نے تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں کانسٹیبل بشیر اللہ کا نسٹیبل صبغت اللہ اور کانسٹیبل خالد نیاز شامل ہیں جبکہ ایک کانسٹیبل سعید اعظم زخمی ہوا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں محمد عالم شنواری نے واقع کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بنوں میں آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔یاد رہے کہ دو روز پہلے عسکریت پسندوں نے وزیر ستان میں کارروائیاں بند نہ ہونے کی صورت میں سرحد کے بندوبستی علاقوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
مسقط سے بیدخل مزید چھ سو چونسٹھ پاکستانی کر اچی پہنچ گئے
سانحہ نا رتھ کر اچی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
عدلیہ اور پا رلیمنٹ کی با لادستی تک تحر یک جا ری رہے گی،نو از
نارتھ کراچی آتشزدگی :جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پنجاب: بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت گر گیا
سوات: مغوی اہلکار قتل،ہائی اسکول نذر آ تش
جوزف بائیڈن پاکستان پہنچ گئے
مشرقی سرحدوں کی صورتحال تشویشناک ہے ، گیلانی
مسقط سے بیدخل 700 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،ایف آئی اے
بڑے شہروں میں آج سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وزارت پانی وبجلی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved