aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 01:36 AM PST
کر اچی :آئیدیا ز دوہز ار آٹھ کا سیکو رٹی پلا ن تیا ر
کر اچی : کر اچی میں جنگی سازو ساما ن کی عالمی نما ئش آئیدیا ز دوہزار آٹھ کا سیکورٹی پلان تیا ر کر لیا گیا ۔کر اچی پو لیس نما ئش کی سیکورٹی کے لئے استعمال نہیں ہو گی ۔جنگی سازو ں ساما ن کی عالمی نما ئش آئیدیا ز دوہزارآٹھ ایکسپو سینٹر کر اچی میں چو بیس نو مبر سے اٹھا ئیس نو مبر تک ہو گی ۔ نما ئش میں آر مڈ فو رسیزاور لو کل وزیٹرز کے علا وہ دنیا بھر سے سیکڑو ں مندو بین شر یک ہو ں گے ۔ مہما نو ں کی سیکو رٹی کے لئے پا نچ ہز ار سے زائد پو لیس افسران اور اہلکا ر تعینا ت کئے جا ئیں گے ۔ جبکہ اسپیشل بر انچ ،انٹیلی جنس بیو رو ، سندھ رینجرز ، پا کستان آرمی ، وفا قی خفیہ ادارے بھی خدما ت انجام دیں گے ۔

پلان کے مطابق ایکسپو سینٹر کی اندرونی سیکیو رٹی کی ذمہ داری پا کستان آرمی پر ہو گی ۔ جبکہ ایکسپو سینٹر کے اطر اف سندھ رینجرز خدما ت اجا دے گی ۔ ایس ایس پی سیکو رٹی مقصود احمد کے مطا بق ایکسپو سینٹر کے تما م داخلی و خا رجی راستو ں ، غیر ملکی مندوبین کے رہا ئیش گا ہو ں اور ان کی گزرگا ہو ں کی خفیہ نگر انی کے لئے کلوز سر کٹ کیمر ے نصب کر دیئے گئے ہیں۔ آج نیو ز سے خصو صی گفتگو میں مقصود احمد کا کہنا تھا کہ تما م سیکورٹی انتظامات ملک کی مو جو دہ صو رتحا ل مدنظر رکھتے ہوئے کئے گئے ہیں ۔
مسقط سے بیدخل مزید چھ سو چونسٹھ پاکستانی کر اچی پہنچ گئے
سانحہ نا رتھ کر اچی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
عدلیہ اور پا رلیمنٹ کی با لادستی تک تحر یک جا ری رہے گی،نو از
نارتھ کراچی آتشزدگی :جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پنجاب: بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت گر گیا
سوات: مغوی اہلکار قتل،ہائی اسکول نذر آ تش
جوزف بائیڈن پاکستان پہنچ گئے
مشرقی سرحدوں کی صورتحال تشویشناک ہے ، گیلانی
مسقط سے بیدخل 700 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،ایف آئی اے
بڑے شہروں میں آج سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وزارت پانی وبجلی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved