aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   74 %
 ISL   37 oC   24 oC   45 %
 LHR   35 oC   27 oC   51 %
 QTA   34 oC   17 oC   10 %
 PSW   36 oC   26 oC   54 %
  Saturday, Jul 04 2009
Mon, Dec 01 08, 03:49 AM PST
ترکی خطے کے مو جودہ حالات میں اپنا کر دار ادا کرے ،گیلانی
اسلام آباد: وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے عالمی رہنماؤں سے فون پر با ت چیت کی ۔ترکی خطے میں امن اور حالات معمول پر لانے کے لئے کر دار ادا کر ے گا۔ وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی سے ٹیلی فون پر با ت چیت کر تے ہوئے تر ک وزیر اعظم نے پاکستان اور بھا رت کے تعلقات معمول پر لانے کے لئے حمایت کا یقین دلا یا ۔انہو ں نے حقیقی مجرمو ں کی گر فتاری کے لئے تحقیقات میں مدد کی پا کستان کی غیر مشروط پیشکش کی تعریف کی ۔ وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے خطے میں استحکام اور ترقی کے لئے پا کستان،ترکی اور افغانستان کے درمیان استنبول میں سہ فریقی سر براہ اجلا س کے انعقاد پر اظہا رتشکر کیا ۔ وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ ان کی کو ششوں کے مثبت نتائج بر آمد ہو ں گے اور دونوں ممالک ایک بارپھر مذاکرات کی راہ پر کامزن ہوں گے جو جنوبی ایشیا کی ترقی کے لئے ضر وری ہے ۔

جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم مرک کیپ لونک اور جرمن چانسلر انجیلامرکل نے بھی وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور پاکستان اور بھارت کے تعلقات معمول پر لانے کے لئے تما م سفارتی ذرائع استعمال کر نے کی یقین دہا نی کر ائی۔
صدر زرداری سے وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
مالاکنڈ متاثرین :امدادی رقوم کی تقسیم ،70ہزار کارڈ جاری
مالاکنڈ :بونیر اور لوئر دیر میں کرفیو نرم
محسودخودکش حملہ آور پر دس لاکھ خرچ کررہا ہے ،واشنگٹن پوسٹ
مہمند ایجنسی: جھڑپ ،قومی لشکر کے 12رکن جاں بحق
لکی مروت:اہم شرپسند کمانڈر ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
منشیات کیس:مشرف کی متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved