aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   74 %
 ISL   37 oC   24 oC   45 %
 LHR   35 oC   27 oC   51 %
 QTA   34 oC   17 oC   10 %
 PSW   36 oC   26 oC   54 %
  Saturday, Jul 04 2009
Mon, Dec 01 08, 03:00 PM PST
غیر ریاستی عناصر پاک بھارت جنگ کی سازش کررہے ہیں،صدر
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ غیر ریاستی عناصر پاک بھارت جنگ کی سازش کررہے ہیں۔برطانوی روزنامے فنانشل ٹائمز سے انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے ممبئی میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ انتہا پسند دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیاں خطے میں دہرانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بھارت ممبئی میں دہشت گردی کے واقعات کی سزا پاکستان کو نہ دے۔

صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت کے حامل دوہمسایہ ممالک ہیں۔غیر ریاستی عناصر کی وجہ سے دونوں ممالک میں جنگ کا خطرہ موجود رہتا ہے۔اس سے پہلے بھی انہی عناصر کی وجہ سے دونوں ممالک جنگ کے قریب پہنچ چکے تھے۔
صدر زرداری سے وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
مالاکنڈ متاثرین :امدادی رقوم کی تقسیم ،70ہزار کارڈ جاری
مالاکنڈ :بونیر اور لوئر دیر میں کرفیو نرم
محسودخودکش حملہ آور پر دس لاکھ خرچ کررہا ہے ،واشنگٹن پوسٹ
مہمند ایجنسی: جھڑپ ،قومی لشکر کے 12رکن جاں بحق
لکی مروت:اہم شرپسند کمانڈر ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
منشیات کیس:مشرف کی متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved