aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 02:20 PM PST
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
پشاور: سرحد حکومت نے مالاکنڈ متاثرین کی بحالی کیلئے دو کھرب ستتر ارب روپے کا منصوبہ تیار کرلیا ۔آج نیوز کے مطابق سر حد حکومت نے مالاکنڈ متاثرین کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا ہے جس میں دو کھرب ستتر ارب روپے خرچ ہونگے ۔سرحد حکومت متاثرین کی واپسی کے لئے مناسب کوششیں کررہی ہے تاہم متاثرین کی بحالی کیلئے بنائے گئے منصوبے کے تحت اس پر دو کھرب ستتر ارب روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔منصوبے میں صحت، تعلیم ، زراعت اور ٹورزم انڈسٹری کی بحالی بھی شامل ہے ۔منصوبے میں آپریشن کے دوران متاثر ہونے والی سڑکیں ،پانی، سرکاری مراکز،فصلیں اور جانوروں کو پہنچنے والے نقصان کا بھی ازالہ کیا جائے گا۔
سندھ: آج پر امن ہڑتال ہو گی
لاہور: اقبال ٹاؤن میں چھ دھماکے
سرحد میں حالات تبدیل ہو رہے ہیں‘ مشاہد
بلوچستان: میٹرک کے امتحانات ملتوی
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
پی پی وکلا جدوجہد کو اہمیت دیتی ہے‘ صدر زرداری
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
کراچی: مولانا سعید جلالپوری کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، رانا اقبال
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved