aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 06:47 PM PST
صدر سے وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے تمام اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور متاثرین مالاکنڈ کی بحالی کیلئے حکومت کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق تینوں رہنماوٴں نے ملک کی سلامتی کے حوالے سے بات چیت کی اور ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ تینوں رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے تمام اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
سندھ: آج پر امن ہڑتال ہو گی
لاہور: اقبال ٹاؤن میں چھ دھماکے
سرحد میں حالات تبدیل ہو رہے ہیں‘ مشاہد
بلوچستان: میٹرک کے امتحانات ملتوی
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
پی پی وکلا جدوجہد کو اہمیت دیتی ہے‘ صدر زرداری
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
کراچی: مولانا سعید جلالپوری کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، رانا اقبال
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved