aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 10:43 PM PST
کراچی:دوہرے قتل کا مقدمہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور دیگر کے خلاف درج دوہرے قتل کے مقدمہ کی تفتیش کے لئے تین رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔سندھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کا مقدمہ تھانہ سہراب گوٹھ میں درج ہے۔ جس میں وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایس ایس پی گڈاپ ٹاوٴن راوٴ انوار اور دیگر پولیس افسران و اہلکارنامزد ہیں۔ انتظامیہ نے اس مقدمے کی تحقیقات کے لئے تین رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن غلام قادر تھیبو کی سربراہی میں کام کرے گی جب کہ ایس پی انوسٹی گیشن ویسٹ آفتاب ہالی پوتہ اور ایس پی انوسٹی گیشن زون ون جمشید انعام اللہ اس کے رکن ہوگئے۔

یہ ٹیم اس مقدمہ میں وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور پولیس افسران کے ملوث ہونے یا نہ ہونے کی تحقیق کرے گی۔
ججز کے تقرر کیلئے عدالتی کمیشن کی تجویز
کشمیر: عدالتی معاملات میں مداخلت کیخلاف ریلی
پرویز اشرف کیخلاف مقدمے میں گواہان کو سمن جاری
سندھ: علماء کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ہڑتال
راولپنڈی: سرچ آپریشن، اسی سے زائد گرفتار
لاہور: دھماکوں کیخلاف جزوی ہڑتال
لاہور دھماکے: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد
راولپنڈی: قصاب کو مفرور قرار دینے کی درخواست
پاک بھارت مذاکرات: مسئلہ کشمیر سرفہرست ہونا چاہئے، فضل
پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایجنڈے پر غور
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved