aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 11:23 PM PST
جے یوآئی کا سوات آپریشن بندکرنے کامطالبہ
اسلام آباد: جے یو آئی نے صدر آصف علی زرداری سے سوات آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جے یو آئی (ف) کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سینٹر مولانا گل نصیب خان، سینٹر ڈاکٹر خالد سومرو، سابق وزیر اعلی سرحد اکرم خان درانی، بلوچستان سے مولانا عبدالواسع خان، جے یو آئی پنجاب کے صوبائی امیر مولانا حمید اللہ اور دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملکی معاملات اتحادیوں کے ساتھ ملکر چلانے کے عزم پر قائم ہے۔ انھوں نے کہا کہ آئین کو غیر جمہوری شقوں سے پاک کیا جائے گا۔ صدر نے یقین دہانی کرائی کہ جے یو آئی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔
ججز کے تقرر کیلئے عدالتی کمیشن کی تجویز
کشمیر: عدالتی معاملات میں مداخلت کیخلاف ریلی
پرویز اشرف کیخلاف مقدمے میں گواہان کو سمن جاری
سندھ: علماء کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ہڑتال
راولپنڈی: سرچ آپریشن، اسی سے زائد گرفتار
لاہور: دھماکوں کیخلاف جزوی ہڑتال
لاہور دھماکے: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد
راولپنڈی: قصاب کو مفرور قرار دینے کی درخواست
پاک بھارت مذاکرات: مسئلہ کشمیر سرفہرست ہونا چاہئے، فضل
پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایجنڈے پر غور
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved