aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 07:52 PM PST
سعودی عرب منشیات کیس : ملزمان کا چالان پیش
کراچی: سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کیس کے ملزمان ثروت حسین ، اسکی بیوی شافیعہ اور بیٹے فراز حسین کے خلاف عبوری چالان پیش کردیا گیا، عدالت نے جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست مسترد کردی۔کراچی پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں منشیات کیس کے ملزمان کیخلاف عبوری چالان پیش کیا۔ ملزمان کے خلاف دفعہ چار سو بیس اور ایک سو بیس بی کے تحت الزامات عائد کئے گئے ہیں۔انویسٹی گیشن آفیسر نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ ملزمان کے خلاف بیس گواہ ہیں جن میں سے دو گواہوں کے ایک سو چوہتر کے بیان دیا ہے۔

اس سے پہلے جب ملزمان ثروت حسین ، شافیعہ اور فراز کو عدالت میں پیش کیے بغیر واپس لے جایا گیا تو متاثرین نے سٹی کورٹ میں انکے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ حکومت انہیں سعودی حکومت کے حوالے کرے۔ مقامی عدالت نے پولیس کو دس جولائی تک ملزمان کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے ملزم ثروت حسین کی جیل میں بی کلاس کی درخواست مسترد کردی گئی۔
کرزئی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
این اے 123: ن لیگ پر دھاندلی کا الزام
سینٹ: اسکینرز خریدنے پراظہار برہمی
بھارت: پاکستانی قیدی تشدد سے ہلاک
مقبوضہ کشمیر:سرکاری ملازمین کی ہڑتال
مانسہرہ: دھماکا،پانچ افرادجاں بحق
راولپنڈی:ڈکیتی ،ڈاکو بچے کو لے گئے
گورنر پنجاب کا جلسہ: کالعدم مذہبی تنظیم رہنما کا خطاب
لانچ کو حادثہ، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
رواں ماہ تہتر کا آئین بحال ہو جائیگا، صدر
1 2 3 4 5 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved