aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 08:21 PM PST
اساتذہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دیں،سائرہ
حافظ آباد: ایجوکیشن ٹاسک فورس پنجاب کی چیئرپرسن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اساتذہ اپنے فرائض منصبی ایمانداری سے سرانجام دے کر ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔وہ حافظ آباد میں محکمہ تعلیم میں بھرتی ہونے والے پانچ سو اسی ایجوکیٹرز میں تقرر نامے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی شخصیت طلبا کے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اور اس لئے انھیں اپنے فرائض ذمہ داری سے ادا کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں تعلیمی انقلاب لانے کے لئے خطیر رقم خرچ رہی ہے اور اس میں اساتذہ کو بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ تقریب سے ڈی سی او ابرار احمد اور اراکین اسمبلی نے بھی خطاب کیا۔
مقبوضہ کشمیر سے ڈائریکٹ ٹیلی فون کی بحالی کا اعلان
گجرات: ضمنی الیکشن، سیاسی گرماگرمی
آئین کی حکمرانی اس ماہ قائم ہو جائیگی، ن لیگ
مولانا عبدالغفور سپرد خاک
لاہور: مکان پر چھاپہ، آٹھ دہشتگرد گرفتار
کوئٹہ: پولیوکیخلاف مہم کا آغاز کل سے ہوگا
آزاد کشمیر: سرکاری ویب سائٹ پرغلطی کا انکشاف
جیکب آباد: پی ایس15، پی پی امیدوار منتخب
صدرکو پارلیمنٹ سے خطاب نہ کرنیکا مشورہ
آزاد کشمیر: انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved