aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 10:19 PM PST
عرب امارات کامتاثرین مالاکنڈکی بحالی کیلئے تعاون کااعلان
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت اور متاثرین کی بحالی کے لیے تعاون کا اعلان کر دیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ زید بن سلطان النہیان نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ رحمن ملک، مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین، یو اے ای کے سفیر علی سیف سلطان اوانی بھی موجود تھے۔

صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان یو اے ای کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،صدر نے دونوں ممالک کے درمیان معاشی و تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ یو اے ای کے وزیر خارجہ نے متاثرین مالاکنڈ کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل امداد کرے گا۔
گھوٹکی: گیس فیلڈ کا مغوی ملازم بازیاب
آئین کے سوا کوئی قانون نہیں چلے گا،چیف جسٹس
مولانا جلالپوری قتل، حکومت ذمہ دارقرار
ضمنی انتخاب میں متعدد بے ضابطگیاں ہوئیں، آفتاب
کالعدم تنظیمیں دوبارہ متحرک ہورہی ہیں، رحمان
سوئس مقدمات کے حوالے سے رپورٹ جمع
وسائل پرصوبوں کو بھی حق ملکیت دینے پراتفاق
سرحد کے نئے نام پختونخواہ اباسین پر اتفاق
کراچی: واٹر کورسز ملازمین کا دھرنا ختم
جیل اصلاحات کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved