aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 06:59 PM PST
اورکزئی ایجنسی: دس شدت پسند ہلاک
پشاور: اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی شیلنگ سے دس شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔سیکورٹی فورسز کی کارورائی میں شرپسندوں کا اہم مرکز بھی تباہ ہو گیا ہے۔ادھر مومند ایجنسی میں مقامی لشکر اورشدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں لشکر کے بارہ رضا کار جاں بحق اور سات شرپسند ہلاک ہو گئے۔ تحصیل انبار کے علاقے امبوخہ میں مقامی لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ میں پانچ شرپسند زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ لشکر کے سولہ رضا کار لاپتہ ہو گئے۔ جھڑپوں میں مزید جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب خیبرایجنسی میں متحارب گروہوں کے درمیان ایک سال بعد دوبارہ لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ وادی تیراہ میں دو مقامی گروہوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ جھڑپوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
موسم بہار،پولن کی مقدار میں اضافہ
کراچی: واٹر کورسز ملازمین کا دھرنا جاری
بلوچستان: ایف سی کی تعیناتی کی درخواست
سرحد حکومت سےعلیحدگی کافیصلہ نہیں کیا، شباب
بلوچستان:ضمنی انتخاب کل ہورہے ہیں
شانگلہ: بچی ونی کرنے پر چھ افرادکوجیل
جعفرآباد: خواتین زندہ دفن کرنیوالوں کو قید
سوات: موٹرسائیکل چلانےکی اجازت
میرپورخاص: خاتون نے خود کو آگ لگالی
کشمیرودیگرمعاملات طےپاچکےہیں، منی شنکر
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved