aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 07:14 PM PST
راولپنڈی خودکش حملہ:چھ ملزمان گرفتار
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چوہڑ چوک میں حساس ادارے کی بس پر خودکش دھماکے کے شبے میں چنیوٹ سمیت دیگر علاقوں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے گرفتار ہونے والوں میں ایک وہ شخص بھی شامل ہے جو کہ دھماکے سے کچھ دیر قبل خودکش حملہ آور کے ہمراہ موجود تھا ایف آئی آر کے مطابق حملہ آور اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ کارروائی کے لیئے آیا تھا جو کہ دھماکے سے کچھ دیر قبل وہاں سے فرار ہو گئے تھے۔

زرائع کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل کے چیسز نمبر کے ایک حصے سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ موٹر سائیکل میں تین مختلف کمپنیوں کے سپیئر پارٹس استعمال کیے گئے تھے۔
لاہور:صدر کے دو عہدے، بینچ تشکیل
مولانا عبدالغفور کا بیٹا سپرد خاک
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی
پاک بحریہ کامیزائل اور تارپیڈوکا کامیاب تجربہ
پشاورجلال آبادایکسپریس وےجلد مکمل کرنے پراتفاق
بلدیاتی نظام پرتجاویز: ایم کیو ایم اتوارکوجواب دیگی
سوئس مقدمات کاریکارڈ قبضےمیں لینےکا حکم
گھوٹکی: گیس فیلڈ کا مغوی ملازم بازیاب
آئین کے سوا کوئی قانون نہیں چلے گا،چیف جسٹس
مولانا جلالپوری قتل، حکومت ذمہ دارقرار
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved