aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sun, Jul 05 09, 03:09 AM PST
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پالیسی تشکیل
اسلام آباد: بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تین سالہ پالیسی تشکیل دے دی گئی جس کے تحت دو ہزار بارہ تک تیرہ ہزار چار سو اٹھاسی میگاواٹ اضافی بجلی پیدا کی جائے گی۔آج نیوز کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ستر فیصد بجلی ہائیڈرل اور تیس فیصد بجلی تھرمل کے ذریعے حاصل کی جائے گی۔ دسمبر دو ہزارنو تک نیشنل گرڈ میں تین ہزار ساٹھ میگاواٹ بجلی آ جائے گی۔
سندھ: کل پرامن پڑتال کی اپیل
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
لاہور: اقبال ٹاؤن میں پانچ دھماکے
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
کراچی: مولانا سعید جلالپوری کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، رانا اقبال
پندرہ اضلاع میں غربت کا سروے مکمل
آرمی چیف کا ایئرہیڈکوارٹرز کا دورہ
رانا ثناء اللہ کی برطرفی کا مطالبہ
سلمان فاروقی نیب ریفرنس سے بری
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved