aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sun, Jul 05 09, 03:33 AM PST
پارٹی تقسیم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،چوہدری برادران
لاہور: مسلم لیگ ق سندھ کے سینیئر نائب صدر مقبول شیخ اور سابق وفاقی وزیر اعجازالحق نے چودھری شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات کی اور پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔لاہور میں چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہونے والی اس ملاقات میں دونوں لیگی رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ پارٹی کو تقسیم کرنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ رہنماوٴں کو باہمی اختلافات پارٹی اجلاسوں میں حل کرنے چاہئیں۔ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الہی کا کہنا تھا کہ پارٹی اپنی شناخت برقرار رکھے گی اور عوامی رابطہ مہم کو تیز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی منشور کے مطابق ہر رکن پارٹی الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے۔
این اے 123 : ن لیگ امیدوار کامیاب
شمالی وزیرستان: ڈرون حملے، چودہ ہلاک
آئینی اصلاحات:اختلافات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم
چناب پر بھارتی منصوبے دفاع پاکستان کیلئے خطرہ قرار
بلوچستان پولنگ: فائرنگ سے اکیس زخمی
صدر زرداری، حامد کرزئی ملاقات
متحدہ لاہور زون کی رکنیت سازی مہم کا آغاز
متاثرین دیامربھاشا ڈیم کیلئے معاوضہ پیکیج کو حتمی شکل
قومی مفادات کو ہر صورت مقدم رکھا جائیگا، صدر
انتیس بریگیڈیئرز کی میجرجنرل کے عہدے پر ترقی
1 2 3 4 5 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved