aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sun, Jul 05 09, 03:55 AM PST
حکومت آپریشن جنوبی پنجاب لے جانا چاہتی ہے، سراج الحق
گوجرانوالہ: جماعت اسلامی سرحد کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سوات میں شروع کیا جانے والا آپریشن وزیرستان کے راستے جنوبی پنجاب تک لے جانا چاہتی ہے۔گوجرانوالہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن امریکی مفاد کے لئے کیا جا رہا ہے، حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ملک اور قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش مسائل کی جڑ حکمرانوں کی امریکہ نوازی ہے۔ بحرانوں سے نمٹنے کے لئے سیاسی جماعتوں کا متحد ہونا اشد ضروری ہے۔
پنجاب: ضمنی انتخابات، پولنگ آج ہوگی
لانچ کو حادثہ، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
رواں ماہ تہتر کا آئین بحال ہو جائیگا، صدر
کراچی: تجارتی مراکز کے اوقات کار مقرر
لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع
لاہور کے الیکشن میں بھی دھاندلی ہو گی، شیخ رشید
ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تجویز مسترد
کور کمانڈرز کانفرنس: سیکورٹی صورتحال پر غور
لاہور دھماکا: ہلاکتیں پندرہ ہوگئیں
گوجرانوالہ: اشتہاری گروہ کا سرغنہ ہلاک
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved