aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sun, Jul 05 09, 02:24 AM PST
لاہور:خودکش حملوں میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار
لاہور: لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خودکش حملوں کے لئے ہدف کی تلاش کرنے والے دو مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حراست میں لئے جانے والے مبینہ دہشت گردوں میں ابوبکر اور حمزہ شامل ہیں، ان میں ایک رحیم یارخان اور دوسرا منڈی یزمان کا رہائشی ہے۔ ملزمان ہدف تلاش کرنے کے ساتھ خودکش دھماکے کے لئے پلاننگ بھی کرتے تھے۔

لاہور میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے اہداف بھی انہوں نے ہی مقرر کئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے اور دونوں کا جنوبی وزیرستان آنا جانا تھا۔ ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا کہ ملزمان بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں۔
مولانا سعید جلالپوری جاں بحق
ضمنی انتخاب میں متعدد بے ضابطگیاں ہوئیں، آفتاب
کالعدم تنظیمیں دوبارہ متحرک ہو رہی ہیں، رحمان
سوئس مقدمات کے حوالے سے رپورٹ جمع
وسائل پرصوبوں کو بھی حق ملکیت دینے پر اتفاق
صوبہ سرحد کے نئے نام پختونخواہ اباسین پر اتفاق
کراچی: واٹر کورسز ملازمین کا دھرنا ختم
جیل اصلاحات کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
قومی اسمبلی: اپوزیشن کی حکومت پر تنقید
دہشتگردی: پاکستان کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، کرزئی
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved