aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Tue, Dec 29 09, 09:41 PM PST
کراچی: سوائن فلو,مزید سات مریضوں کی تصدیق
کراچی: صوبائی سرویلنس سیل نے کراچی میں مزید سات مریضوں میں سوائن فلو کی تصدیق کردی۔مزید سات مریضوں میں سوائن فلو کی تشخیص کے بعد شہرمیں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد باہتر ہوگئی ہے۔ سات نئے مریضوں میں چار مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔ صوبائی سرویلنس سیل کے مطابق کراچی میں سوائن فلو سے اب تک چھ اموات ہوچکی ہیں جبکہ وفاقی ہیلتھ سیکریٹری خوشنود لاشاری کے مطابق ملک میں اب تک بارہ افراد سوائن فلو سے ہلاک ہوئے جن میں چھ خواتین اور چھ مرد شامل ہیں۔
Copyright Aaj News, 2010
 
این اے 123 : ن لیگ امیدوار کامیاب
شمالی وزیرستان: ڈرون حملے، چودہ ہلاک
آئینی اصلاحات:اختلافات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم
چناب پر بھارتی منصوبے دفاع پاکستان کیلئے خطرہ قرار
بلوچستان پولنگ: فائرنگ سے اکیس زخمی
صدر زرداری، حامد کرزئی ملاقات
متحدہ لاہور زون کی رکنیت سازی مہم کا آغاز
متاثرین دیامربھاشا ڈیم کیلئے معاوضہ پیکیج کو حتمی شکل
قومی مفادات کو ہر صورت مقدم رکھا جائیگا، صدر
انتیس بریگیڈیئرز کی میجرجنرل کے عہدے پر ترقی
1 2 3 4 5 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved