aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Wed, Dec 30 09, 04:06 PM PST
سانحہ کراچی: آگ قابو میں نہ آسکی
کراچی: سانحہ کراچی کے بعد آگ سے متاثرہ مارکیٹ میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ امدادی کارروائیوں کے باعث ایم اے جناح روڈ جامعہ کلاتھ مارکیٹ سے ٹاور تک بند کردیا گیا ہے۔ بولٹن مارکیٹ اور اس سے ملحقہ مارکیٹ میں لگی آگ پر آج تیسرے روز بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

کراچی اور حیدر آباد کی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ آگ بجھانے کیلئے کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ادھر انتظامیہ نے جامعہ کلاتھ مارکیٹ سے ٹاور تک ایم اے جناح روڈ بند کردیا ہے۔ شہریوں سے متبادل راستہ استعمال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
Copyright Aaj News, 2010
 
مولانا عبدالغفور سپرد خاک
لاہور: مکان پر چھاپہ، آٹھ دہشتگرد گرفتار
گجرات: ضمنی الیکشن، سیاسی گرماگرمی
کوئٹہ: پولیوکیخلاف مہم کا آغاز کل سے ہوگا
آزاد کشمیر: سرکاری ویب سائٹ پرغلطی کا انکشاف
جیکب آباد: پی ایس15، پی پی امیدوار منتخب
صدرکو پارلیمنٹ سے خطاب نہ کرنیکا مشورہ
راولپنڈی: ایک سوچھیانوے افراد گرفتار
آزاد کشمیر: انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار
مینگورہ خودکش حملہ: 14افردسپردخاک
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved