aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Wed, Dec 30 09, 12:40 AM PST
سانحہ کراچی: اہم شواہد مل گئے،قائم علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بم دھماکے کے اہم شواہد مل گئے ہیں، جلد ماسٹر مائنڈ تک پہنچ جائیں گے۔ ٹھٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ سانحہ کراچی میں منصوبہ بندی کے ذریعے اربوں روپے کا نقصان کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ دھماکے کی فوٹیج کے ذریعے دہشتگردوں کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ کراچی دو کروڑ انسانوں کا شہر ہے، دہشتگردوں کو تلاش کرنا ناممکن نہیں تاہم مشکل ضرور ہے۔ انہوں نے کہا کہ بم دھماکے کے ڈیڑھ گھنٹے کے اندر صورتحال کو کنٹرول کرلیا گیا تھا۔ واقعے پر سیکورٹی کی کمزوری کے پہلو پر بھی تفتیش کی جارہی ہے۔
Copyright Aaj News, 2010
 
پاک فوج کی زیر نگرانی پولیس کی خصوصی تربیت
کراچی:دہشتگردی کے خطرات،سیکورٹی الرٹ
لاہور:پولیس کریک ڈاوٴن،سترہ غیرملکی گرفتار
آر اے بازار دھماکا:شہدا ء آبائی گاوٴں میں سپردخاک
اٹک: دہشتگردی کی کوشش ناکام
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب
اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، قریشی
حکومتی شخصیات پر کالعدم تنظیموں کی حمایت کا الزام
جنوبی وزیرستان: محسود قبائل اور پولیٹیکل انتظامیہ کا جرگہ
دہشتگردی کیخلاف متحدہ ہونا پڑے گا،اے این پی
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved