aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Wed, Dec 30 09, 02:45 AM PST
پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب
کراچی: صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی سندھ کے اراکین اسمبلی کا اجلاس دو جنوری کو بلاول ہاوٴس کراچی میں طلب کرلیا۔اجلاس میں سینیٹرز، وفاقی و صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی شریک ہوں گے ۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور پیپلزپارٹی کو فعال بنانے کیلئے تنظیم نو پرغور کیا جائے گا۔

صدر آصف زرداری نے یوم عاشور کے جلوس پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی پانچ جنوری کو اکاسی ویں سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی سالگرہ کی تقریب نہیں ہوگی اور اضلاع کی سطح پر سالگرہ منائی جائے گی۔
Copyright Aaj News, 2010
 
سندھ: کل پرامن پڑتال کی اپیل
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
لاہور: اقبال ٹاؤن میں پانچ دھماکے
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
کراچی: مولانا سعید جلالپوری کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، رانا اقبال
پندرہ اضلاع میں غربت کا سروے مکمل
آرمی چیف کا ایئرہیڈکوارٹرز کا دورہ
رانا ثناء اللہ کی برطرفی کا مطالبہ
سلمان فاروقی نیب ریفرنس سے بری
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved