بیجنگ: ٹرپل ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کی ایما اسنوسل بیجنگ اولمپکس میں خواتین کے ٹرائتھلون ایونٹ کا گولڈ میڈل جیتنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہی ہیں جبکہ ان کے ہمراہ آسٹریلیا کی ایما موفیٹ ہیں جنہوں نے ڈیڑھ کلو میٹر تراکی، چالیس کلو میٹر سائیکلنگ اور دس کلو میٹر دوڑ پر مشتمل ٹرائتھلون ایونٹ میں برتری حاصل کی۔