aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Fri, Jun 20 08, 07:43 PM PST
آصف کو یو اے ای میں داخلے کیلئے اجازت درکا ر ہوگی
لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد آصف کو دبئی سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد دوبارہ متحدہ عرب امارات میں داخلے کیلئے خصوصی اجازت درکار ہو گی۔ ذرائع کے مطابق محمد آصف کے پاس سے اعشاریہ دو چار گرام افوین برآمد ہوئی تھی جس پر پبلک پراسیکیوٹر محمد النعیمی نے ان پر اسمگلنگ اور پروسیسنگ کے چارجز لگائے تھے تاہم پاکستان حکومت کی مداخلت کے بعد فاسٹ باؤلر پر کیس ٹرائل کرنے کی بجائے انہں دبئی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی قانون کے مطابق ڈی پورٹ ہونے کی صورت میں کوئی بھی شخص تمام عمر کیلئے متحدہ عرب امارات میں دوبارہ داخل نہیں ہو سکتا لیکن فاسٹ باؤلر محمد آصف مستقبل میں حکومت سے خصوصی اجازت لے کر ہی یو اے ای کی سرزمین پر قدم رکھ سکیں گے۔
چار روزہ میچ :پاکستان اے کے آسٹریلیا کیخلاف 333 رنز
پی سی بی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا،آفتاب شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کوتمغہ حسن کارکردگی دینے کیلئے سمری
گال ٹیسٹ: سری لنکا292 رنز بناکر آؤٹ
ٹیم کیلئے جلد دستیاب ہوں گا ،محمد آصف
ومبلڈن فائنل :فیڈرر اور راڈک مدمقابل
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسراہاکی ٹیسٹ ڈرا
قومی ٹیم کی نمائندگی کیلئے مکمل فٹ ہوں، سہیل تنویر
پی سی بی کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کروں گا، عبدالقادر
ٹور ڈی فرانس: چیمپئن لانس آرم کی خود پر بے اعتمادی
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved