aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Sat, Jul 05 08, 02:41 AM PST
پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے ، نسیم اشر ف
کر اچی : پی سی بی کی چیئر مین ڈا کٹر نسیم اشرف نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے کامیا ب انعقاد سے ثابت ہو گیا ہے کہا پا کستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے ۔نیشنل اسٹیڈیم کر اچی میں پر یس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر نسیم اشر ف کہا کہ دبئی میں ہو نے والے آئی سی سی کے سا لا نہ اجلا س میں ممبران نے سیکیو رٹی خدشات مستر د کر تے ہو ئے یقین دہا نی کر ائی ہے کہ چیمپیئنز ٹرا فی شیڈول کے مطا بق پا کستان میں ہو گی ۔ شعیب اختر کے کیس کے حو الے سے نسیم اشر ف کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ آنے تک وہ اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے ۔

نسیم اشر ف قو می ٹیم کے کو چ جیف لا سن کے میڈیا سے نا روا سلوک پر صحا فیوں سے معذرت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ کپتان شعیب ملک اور کو چ جیف لا سن کی بر طرفی کی خبر یں درست نہیں ۔ نسیم اشر ف نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی سے پہلے نیو زی لینڈ کی ٹیم پا کستان کا دورہ کر ے گی ۔ ایک سوال پر بی سی بی کے چیئرمین نے کہا کہ قومی ٹیم نو جو ان کھلا ڑیوں پر مشتمل ہے ، اسے وننگ ٹریک پر آنے میں دو سال لگیں گے۔ بی سی بی کے چیئرمین نسیم اشر ف نے اوول ٹیسٹ کا نتیجہ تبدیل کر انے کے لئے ساتھ دیئے پر انگلش اینڈ ویلز کر کٹ بورڈ کا شکر یہ ادا کیا ۔
اولمپکس : حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 35پاکستانی گرفتار
چیمپئنز ٹرافی شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوگی،لورگٹ
بیجنگ اولمپکس:چین کی برتری کا گیارہواں دن
بھارتی کرکٹ ٹیم اوپننگ مسائل کا شکار
ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہونا المیہ ہے، خواجہ جنید
آصف کے ڈوپ ٹیسٹ کا نتیجہ ایک بار پھر مثبت
پی سی بی : ایڈہاک کمیٹی کی منظوری،آئین معطل
بیجنگ اولمپکس: ہاکی ایونٹ میں ہالینڈ نے پاکستان کو ہرادیا
آٹھ طلائی تمغے جیتنے والے پیراک مائیکل فیلپس
ایتھلیٹ لیوژانگ انجری کے باعث دوڑ سے دستبردار
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved