کر اچی : پا کستان کر کٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ باؤلرز نے بے جان وکٹ پر شاندار کا رکردگی کا مظا ہر ہ کیا جس کی وجہ سے میچ میں کا میا بی نصیب ہو ئی ۔ ایشیا کپ سپر فو ر مر حلے کے آخر ی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کر اچی میں پر یس کا نفر نس کر تے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ کا رکردگی میں اتار چھڑاو آتا رہتا ہے لیکن خو شی ہے کہ پر فارمنس میں بہتری آرہی ہے ۔
ایک سو ال پر انہو ں نے کہا کہ ٹیم کی کا رگر دگی میں تسلسل لا نے کے لئے کھیل کے تینوں شعبوں میں بہتر ی لا ئی جا ئے گی جس کے لئے جلد تربیتی کیمپ لگا یا جا ئے ۔ دوسر ی جا نب بنگلہ دیش کر کٹ ٹیم کے کوچ جیمی سیڈن نے کہا کہ ان کی ٹیم نو جو ان کھلا ڑیوں پر مشتمل ہے انہیں نمبر ون ٹیم بننے کے لئے تجر بے اور میچوریٹی کی ضر ور ت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میں کو ئی میچ نہ جیتنے پر انہیں افسوس ہے تاہم انہیں خو شی ہے کہ اس دوران کھلا ڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا جو مستقبل میں ٹیم کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گا ۔