aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Sat, Jul 05 08, 02:09 PM PST
کرکٹ :آسٹریلیانے ویسٹ انڈیز کوشکست دے دی
سینیٹ کٹس : آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں چار صفر کی واضح برتری حاصل کرلی۔سینیٹ کٹس میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کرآسٹریلیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔مہمان ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو ستاسی رنز اسکور کئے۔اینڈریو سائمنڈ ز نے ستاسی اور ڈیوڈ ہسی نے پچاس رنز کی اننگز کھیلی ،فیڈل ایڈورڈ اور پاول نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کرس گیل کی شاندار بیٹنگ کے باوجود مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو اکیاسی رنز بنا سکی ۔کرس گیل بانوے رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔رام نریش سروان نے تریسٹھ رنز بنائے ،بریٹ لی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
ٹورنٹو ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد یوسف کی عدم شرکت
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ:کراچی اور سیالکوٹ فائنل میں
گنگولی کا آسٹریلیا سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
کوچ کے عہدے کی میعاد دو سال ہونی چاہئے،شکیل عباسی
اعجاز بٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین مقرر
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ،قومی اسکواڈ کا اعلان
پاک بھارت کشتی مقابلوں کا انعقاد
فیفا اور پولینڈ حکومت کے درمیان جاری تنازعہ ختم
رواں سال بھارت کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی،آصف باجوہ
ہیمبرگ ہاکی: قومی ٹیم کی وطن واپسی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved