aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Sat, Jul 05 08, 09:50 PM PST
وینس ولیمز نے ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لندن: ومبلڈن ٹینس میں سرینا ولیمز اور وینس ولیمز کے درمیان ہونے والے فائنل میں وینس ولیمزنے اپنی بہن سرینا ولیمز کو سات پانچ اور چھ چار سے شکست دے کر پانچویں بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔دفاعی چیمپئن وینس ولیمز کو آل انگلینڈ کلب کی جانب سے ملنے والا یہ ساتواں بڑا ٹائٹل ہے ۔وینس ولیمز اور سرینا ولیمز ہفتے کو ہونے والاڈبلز کافائنل کھیلیں گی۔
ٹورنٹو ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد یوسف کی عدم شرکت
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ:کراچی اور سیالکوٹ فائنل میں
گنگولی کا آسٹریلیا سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
کوچ کے عہدے کی میعاد دو سال ہونی چاہئے،شکیل عباسی
اعجاز بٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین مقرر
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ،قومی اسکواڈ کا اعلان
پاک بھارت کشتی مقابلوں کا انعقاد
فیفا اور پولینڈ حکومت کے درمیان جاری تنازعہ ختم
رواں سال بھارت کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی،آصف باجوہ
ہیمبرگ ہاکی: قومی ٹیم کی وطن واپسی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved