aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Tue, Aug 19 08, 02:23 PM PST
ایتھلیٹ لیوژانگ انجری کے باعث دوڑ سے دستبردار
بیجنگ: چینی ایتھلیٹ لیوژانگ انجری کے باعث بیجنگ اولمپکس کی ایک سو دس میٹر رکاوٹوں کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے تھے۔لیو ژانگ کے مقابلے سے دستبردار ہونے کے باوجود چینی شائقین نے انہیں اپنا ہیرو قرار دیا ہے ۔ژیانگ کو دیکھنے کے لئے برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں اکیا نوے ہزار شائقین موجود تھے۔شائقین کا کہنا ہے کہ وہ ٹریک اینڈ فیلد ایونٹ میں چین کے لئے طلائی تمغہ جیت سکتے تھے لیکن افسوس کہ انجری کے سبب ان کا یہ خواب پورا نہ ہوسکا۔
پینٹینگولرکپ:بلوچستان اور سرحد فائنل میں
پاک بھارت سیریز، پہلاون ڈے فیصل آباد میں کھیلا جائیگا
سلیکشن کمیٹی میں سلیم جعفر اور شعیب محمد بھی شامل ہوں گے
لاہور:چھ رکنی جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پی سی بی آئی سی ایل کے کھلاڑیوں پر پابندی ختم کرے، میانداد
پہلا ٹیسٹ : بنگلہ دیش شدید مشکلات کاشکار
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے دوسرے روز 6وکٹوں پر 131رنز
ٹورڈی پاکستان :پانچواں مرحلہ سری لنکا کے نام
لاہور:کرکٹ ٹیم میرٹ پر منتخب ہوگی،عبدالقادر
اسنوکر ایسوسی ایشن کو بھارتی کوچ کی خدمات حاصل کرنے سے روک دیا گیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved