aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Aug 19 08, 07:09 PM PST
آصف کے ڈوپ ٹیسٹ کا نتیجہ ایک بار پھر مثبت
لاہور: فاسٹ باؤلر محمد آصف کے بی سیمپل کا ڈوپ ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔انڈین کرکٹ لیگ کے دوران محمد آصف کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا جس کا نتیجہ مثبت آنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر پابندی عائد کر دی تھی۔ محمد آصف نے نتیجہ چیلنج کرتے ہوئے بی سیمپل کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا جو سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان کی لیبارٹری میں ان کے وکیل شاہد کریم اور ڈاکٹر کی موجودگی میں ہوا۔ اس ٹیسٹ کے مطابق محمد آصف کے جسم میں ممنوعہ دوا نینڈرولون کی مقدار پانچ اعشاریہ چار نینوگرام پائی گئی جبکہ اے سیمپل میں یہ مقدار چھ اعشاریہ دو تھی۔

لوزان سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ بی سیمپل میں ممنوعہ دوا کی مقدار میں فرق ثابت ہونا خوش آئند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس فرق کو چیلنج کریں گے اور امید کرتے ہیں کہ انہیں ڈوپ کیس سے بری کر دیا جائے گا۔
آئینی ترامیم کا معاملہ دو ہزار نو تک موخر کیا جائے ،پی سی بی
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved