aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Aug 19 08, 07:20 PM PST
ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہونا المیہ ہے، خواجہ جنید
لاہور: سابق اولمپیئن خواجہ جنید نے بیجنگ اولمپکس میں پاکستانی ٹیم کی ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کو المیہ قراردیا ہے۔لاہور میں آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ جنید نے پاکستان ہاکی ٹیم کی دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ میں ناقص پرفارمنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، اور کہا کہ کمزور دفاع اور اٹیک، پنلٹی کارنرز پر گول ضائع کرنا اور مڈفیلڈ کا ناقص کھیل پاکستان کی شرمناک شکستوں کا باعث بنا۔ ان کا کہناتھا کہ فیڈریشن میں تبدیلی برائے تبدیلی نہیں ہونی چاہئے بلکہ قومی کھیل کو دوبارہ عروج پر لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت قومی کھیل کی بھرپور سرپرستی کرے اور پورے ملک میں ہاکی کا ایک ہی کلچر متعارف کرایا جائے۔ اسی صورت میں پاکستان ہاکی میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتا ہے۔
آئینی ترامیم کا معاملہ دو ہزار نو تک موخر کیا جائے ،پی سی بی
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved