aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Aug 19 08, 08:07 PM PST
بھارتی کرکٹ ٹیم اوپننگ مسائل کا شکار
دمبولا: سری لنکا ا وربھارت کے مابین کرکٹ سیریز میں بھارتی کرکٹ ٹیم سچن ٹنڈولکراوروریندر سہواگ کے زخمی ہونے کے باعث مسائل کا شکار ہے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ تیسر ے ٹیسٹ میں اسٹاربلے باز سچن ٹنڈولکرکے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں زخمی ہونے اورٹریننگ سیشن کے دوران وریندرسہواگ کے زخمی ہونے کے باعث انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ سیریز کے بقیہ چارمیچز کرکٹ بورڈ کیلئے درد سربن گئے ہیں۔ٹنڈولکراڑتیس سنچریوں کے ساتھ تیرہ ہزار دوسوپینتالیس رنز اوروریندرسہواگ بھی رنز بنانے کا بہتر ریکارڈ رکھتے ہیں ۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے پاس صرف گوتم گمبھیرمیچ کے آغاز کرنے والے اسپیشل کھلاڑی موجود ہیں ۔
آئینی ترامیم کا معاملہ دو ہزار نو تک موخر کیا جائے ،پی سی بی
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved