aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Mon, Oct 06 08, 02:04 PM PST
اسپینش فٹبا ل :بارسلو نا کی کا میابی ،ریال میڈرڈاور اسپا نیول کا میچ بر ابر
بارسلونا: اسپینش فٹبال لیگ میں با رسلونا نے ایٹلیٹکو میڈرڈکو شکست دے دی جبکہ دفاعی چیمپیئن ریا ل میڈرڈ اور اسپا نیو ل کا میچ دودو گول سے بر ابر رہا ۔میڈرڈ کے بر نا باؤ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ریال میڈرڈ اور اسپانیو ل کا مقابلہ دودوگول سے بر ابررہا ۔

پہلے ہا ف میں اسپانیو ل کے راوٴل تامو دو نے پنالٹی پر گول کر کے اپنی ٹیم کو سبقت دلا دی تاہم ریا ل میڈرڈ کے کپتان راوٴل نے گیند کو جال میں پہنچاکر مقابلہ بر ابر کر دیا ۔مہمان ٹیم نے لو ئس گارسیا کے گول کی بدولت ایک مر تبہ پھر بر تری حاصل کر لی تاہم پہلا ہا ف ختم ہو نے سے چند منٹ قبل راوٴل نے دوسرا گول کر کے مقابلہ بر ابر کر دیا ۔دوسر ے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کر سکی ۔

نو کیمپ اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے میچ میں سابق چیمپئین بارسلونا نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلا ف چھ ایک سے کا میابی حاصل کی ۔فاتح ٹیم کی جا نب سے سیموئیل ایٹو نے دوجبکہ رافیل مارکوئیز ،لائنل میسی ،ایڈور گڈ جو نسن اور تھیر ی آنر ی نے ایک ایک گول اسکو ر کیا ۔
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
سینیئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ چوبیس نومبر سے ہو گی
بھارت اور انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر کو ہو گا ،للیت مودی
اسلام آباد:بینظیر میموریل ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی
ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن فائنل کیلئے تیار
ہاکی ومینز جونیئر ایشیا کپ: تربیتی کیمپ شروع
اولمپیاڈ شطرنج: پاکستان نے ویلز کوشکست دیدی
کراچی کلب اسنوکر: خرم آغا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی سی سی رینکنگ،سہیل تنویر ٹاپ ٹین باؤلرز میں
پی سی بی میں تنظیم نو کی ضرورت ہے، وسیم باری
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved