aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Mon, Oct 06 08, 01:57 PM PST
لوب نے مسلسل چو تھی مر تبہ اسپین کارریلی جیت لی
بارسلونا: سٹرون کے ورلڈ چیمپئن سباستین لوب نے مسلسل چوتھی مر تبہ اسپین کارریلی جیت کر ڈرائیورز چیمپئین شپ میں اپنی بر تری کو مز ید مستحکم کرلیا ہے۔ لوب نے بارسلو نا کے گردونو اح میں ہو نے والی ریلی میں تین گھنٹے اکیس منٹ ستر ہ اعشاریہ چار سکینڈز کے مجمو عی وقت کے ساتھ پہلی پو زیشن حاصل کی۔

یہ پا نچ مر تبہ کے چیمپیئن لوب کی سیزن کی بارہو یں ریس میں نو یں کامیابی ہے ۔اس فتح کی بد ولت لوب کو ڈرائیور زچیمپئین شپ میں فورڈ کے میکو ہر وونن پر با رہ پو ائنٹس کی سبقت حاصل ہو گئی ہے جبکہ سیزن کی تین ریسیں ابھی باقی ہیں۔لوب کے اسپینش ٹیم میٹ ڈینئل سورڈوچو بیس اعشاریہ نو سیکنڈز کے فر ق سے دوسر ے اور میکو ہر وونن تیسرے نمبر پر رہے ۔
شفقت نغمی کی رپورٹ بے بنیاد قرار
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
سینیئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ چوبیس نومبر سے ہو گی
بھارت اور انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر کو ہو گا ،للیت مودی
اسلام آباد:بینظیر میموریل ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی
ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن فائنل کیلئے تیار
ہاکی ومینز جونیئر ایشیا کپ: تربیتی کیمپ شروع
اولمپیاڈ شطرنج: پاکستان نے ویلز کوشکست دیدی
کراچی کلب اسنوکر: خرم آغا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی سی سی رینکنگ،سہیل تنویر ٹاپ ٹین باؤلرز میں
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved