aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Mon, Oct 06 08, 08:57 PM PST
بھارت، آسٹریلیا کو شکست دے سکتا ہے ، سہواگ
نئی دہلی: بھارت کے مایاناز بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ اگر اسپن ٹریک بنایا جائے تو بھارت آسٹریلیا کوٹیسٹ سریز میں تین ایک سے با آسانی شکست دے سکتا ہے ۔غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر وکٹیں سلو بنائی گئی تو سیریز میں ہم تین ایک سے کامیابی حاصل کر لیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت وہ واحدٹیم ہے جو آسٹریلیا کو اس ہی کی سر زمین پر دو بار شکست دے چکی ہے ۔بھارتی بلے باز نے کہا کہ ہم ہر قسم کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور ہم بھر پور جیت کا جذبہ لئے میدان میں اتریں گے ۔
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
سینیئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ چوبیس نومبر سے ہو گی
بھارت اور انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر کو ہو گا ،للیت مودی
اسلام آباد:بینظیر میموریل ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی
ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن فائنل کیلئے تیار
ہاکی ومینز جونیئر ایشیا کپ: تربیتی کیمپ شروع
اولمپیاڈ شطرنج: پاکستان نے ویلز کوشکست دیدی
کراچی کلب اسنوکر: خرم آغا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی سی سی رینکنگ،سہیل تنویر ٹاپ ٹین باؤلرز میں
پی سی بی میں تنظیم نو کی ضرورت ہے، وسیم باری
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved