aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 07:52 PM PST
اعجاز بٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین مقرر
لاہور: وزارت کھیل نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی نے اعجاز بٹ کو پی سی بی کا نیا چیئرمین مقرر کئے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ ستر سالہ وکٹ کیپر بیٹسمین اعجاز بٹ نے انیس سو انسٹھ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیل کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ۔انہوں نے اپنا آخری ٹیسٹ انیس سو باسٹھ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ اعجاز بٹ نے آٹھ ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے دو سو سولہ رنز اسکور کئے۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ماضی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
شفقت نغمی کی رپورٹ بے بنیاد قرار
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved