aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 09:58 PM PST
قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپیئن شپ سیالکوٹ کی فتح
لاہور: قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپیئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے فائنل میں شعیب ملک الیون نے آفرید ی الیون کوسات وکٹوں سے شکست دیکربازی جیت لی ۔ آج نیوز کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں آفریدی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سوپچیس رنز بناکرشعیب ملک الیون کوایک سوچھبیس رنز کا ٹارگٹ دیا ۔جسے شعیب ملک کی قیادت میں کھیلنے والی سیالکوٹ اسٹالینز کے ابتدائی کھلاڑیوں نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے آخری اوورمیں حاصل کرلیا۔شاہد آفریدی کی قیادت میں مدمقابل کراچی ڈولفنز نے میچ کوسنسنی خیزبنایا مگرانورخان اورفوادعالم خاطرخواہ کامیابی نہ دلاسکے ۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
شفقت نغمی کی رپورٹ بے بنیاد قرار
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved