aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 10:48 PM PST
کوچ کے عہدے کی میعاد دو سال ہونی چاہئے،شکیل عباسی
اسلام آباد: پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان شکیل عباسی نے کہا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے کوچ کے عہدے کی معیاد کم از کم دو سے تین سال ہونی چاہئے۔ جرمنی میں ہیمبرگ ماسٹرز ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شکیل عباسی نے کہا کہ کوچ کا عہدہ دو سے تین سال تک کے لئے ہونا چاہئے تاہم کوچ ملکی ہو یا غیر ملکی اس کا فیصلہ کرنا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صوابدید ہے۔ ایک سوال پرشکیل عباسی نے کہا کہ ہیمبرگ ماسٹر ٹورنامنٹ میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوئی اور سرد موسم اور بارش کی وجہ سے بھی کھلاڑیوں کو کھیلنے میں مشکلات پیش آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے لئے مضبوط ٹیم میدان میں اتارنا ہو گی۔
آئینی ترامیم کا معاملہ دو ہزار نو تک موخر کیا جائے ،پی سی بی
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved