aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 11:05 PM PST
گنگولی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلور: سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا۔ بنگلور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ رواں ماہ آسٹریلیا سے ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے بعد وہ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ گنگولی نے خواہش ظاہر کی کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی حاصل کر کے اپنے کیریئر کا اختتام کرنا چاہتے ہیں۔ میں نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں ورلڈ چیمپئن کے خلاف اپنے کیریئر کا اختتام فاتحانہ انداز سے کروں۔

چھتیس سالہ بھارتی کھلاڑی نے انیس سو چھیانوے میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے سنچری اسکور کی تھی۔ گنگولی نے اپنے بارہ سالہ ٹیسٹ کیریئر میں چھ ہزار آٹھ سو اٹھاسی رنز اسکور کئے جس میں پندرہ سنچریاں اور چونتیس نصف سنچریاں شامل ہیں۔ گنگولی ٹیسٹ کیریئر میں بھارت کے سب سے کامیاب ترین کپتان بھی رہے ہیں انہوں نے اننچاس ٹیسٹ میں بھارت کے لئے اکیس میچز میں کامیابیاں حاصل کیں جو بھارتی کھلاڑی کا بطور کپتان ایک ریکارڈ ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
شفقت نغمی کی رپورٹ بے بنیاد قرار
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved