|
ڈبلیو ٹی اے رینکنگ : سربیا کی جیلینا جینکوک پہلے نمبر پر
پیر س: ورلڈ ٹینس ایسو سی ایشن نے ویمنر کی عالمی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں سربیا کی جیلینا جینکوک ٹینس میں دنیا کی نمبر ون کھلا ڑی قرار دیا گیا ہے ۔ انہیں عالمی نمبر ون بننے کا اعزاز اسٹٹ گرڈ میں ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد حاصل ہے ۔اس سے قبل امریکی کھلاڑی سیرینا ولیمز کا شمار ٹینس میں پہلے نمبر پر ہوتا تھا تاہم اب وہ ٹینس میں عالمی نمبر دو کھلاڑی بن گئی ہیں جبکہ رو س کی ڈینا را سفینا تیسرے اور روس ہی کی ایلینا ڈیمنٹوا چوتھے نمبر پر آگئی ہیں ۔ |