aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 11:23 AM PST
عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی کی نمائندگی مشکوک
اسلام آباد: پاکستان بلیئرڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی رکنیت تاحال بحال نہ ہونے کے سبب قومی کیوئیسٹ کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ستائیس اکتوبر سے آسٹریا کے شہر ویلز میں ہونے والے تیرہ روزہ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی سابق عالمی نمبر دو صالح محمد اور خرم آغا کو کرنی ہے۔لیکن پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے اسنوکر ایسوسی ایشن کی رکنیت تاحال بحال نہ کیے جانے کے سبب عالمی چیمپیئن شپ میں پاکستانی کیوئیسٹ کی شرکت مشکوک ہوکر رہ گئی ہے۔پی بی ایس اے کے نو منتخب صدر عالم گیر شیخ نے بتایا کہ انہوں نے متعلقہ دستاویزات پاکستان اسپورٹس بورڈ کے پاس جمع کرادیئے ہیں۔اگر اسنوکر ایسوسی ایشن کی رکنیت بحال نہ ہوئی تو بیس سال میں یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستانی کیو ئیسٹ عالمی ایونٹ میں نمائندگی سے محروم رہیں گے ۔گزشتہ سال تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں صالح محمد اور عمران شہزاد نے ملک کی نمائندگی کی تھی۔
شفقت نغمی کی رپورٹ بے بنیاد قرار
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
سینیئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ چوبیس نومبر سے ہو گی
بھارت اور انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر کو ہو گا ،للیت مودی
اسلام آباد:بینظیر میموریل ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی
ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن فائنل کیلئے تیار
ہاکی ومینز جونیئر ایشیا کپ: تربیتی کیمپ شروع
اولمپیاڈ شطرنج: پاکستان نے ویلز کوشکست دیدی
کراچی کلب اسنوکر: خرم آغا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی سی سی رینکنگ،سہیل تنویر ٹاپ ٹین باؤلرز میں
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved