aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 02:07 PM PST
ٹونئٹی ٹونئٹی: یاسر عرفات سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنیوالے دوسرے باؤلر
لاہور: پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں راولپنڈی ریمز کی نمائندگی کرنے والے یاسر عرفات اب تک پینتالیس میچوں میں باسٹھ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز مڈل سیکس کے جنوبی افریقی آل راؤنڈر ٹائرون ہینڈرسن کو حاصل ہے۔

وہ ساٹھ میچوں میں تہتر وکٹیں حاصل کرچکے ہیں یاسر عرفات کے علاوہ سابق پاکستانی آل راؤنڈر اظہر محمود ٹوئنٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پچاس سے زائد وکٹیں حاصل کرچکے ہیں چھبیس سالہ عرفات ایک ٹیسٹ،آٹھ ون ڈے اور چار ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں انہوں نے انگلش ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ میں کینٹ کی جانب سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
شفقت نغمی کی رپورٹ بے بنیاد قرار
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
سینیئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ چوبیس نومبر سے ہو گی
بھارت اور انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر کو ہو گا ،للیت مودی
اسلام آباد:بینظیر میموریل ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی
ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن فائنل کیلئے تیار
ہاکی ومینز جونیئر ایشیا کپ: تربیتی کیمپ شروع
اولمپیاڈ شطرنج: پاکستان نے ویلز کوشکست دیدی
کراچی کلب اسنوکر: خرم آغا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی سی سی رینکنگ،سہیل تنویر ٹاپ ٹین باؤلرز میں
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved